درود تنجینا
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ صَلاَةً تُنْجِينَا بِهَا مِنْ جَمِيعِ الْأَهْوَالِ وَالْآفَاتِ ❁ وَتَقْضِى لَنَا بِهَا جَمِيعَ الْحَاجَاتِ ❁ وَتُطَهِّرُنَا بِهَا مِنْ جَمِيعِ السَّيِّئَاتِ❁ وَتَرْفَعُنَا بِهَا عِنْدَكَ أَعْلَى الدَّرَجَاتِ ❁ وَتُبَلِّغُنَا بِهَا أَقْصَى الْغَايَاتِ ❁ مِنْ جَمِيعِ الْخَيْرَاتِ ❁ فِى الْحَيَاةِ وَبَعْدَ الْمَمَاتِ❁ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِ یْرُ
ترجمہ
اے اللہ! عَزّوجَلَّ سیدنا حضرت محمد مصطفٰی پر ایسی رحمت نازل فرما کہ تُو اِن کے سبب ہمیں تمام خوفوں اور آفتوں سے نجات دے اور ان کے سبب تو ہماری تمام حاجتوں کو پورا فرما اور ان کی بدولت تو ہمیں تمام گناہوں سے پاک کردے اور ان کے ذریعے تو ہمیں بلند درجات پر فائز فرما دے اور ان کی برکت سے تو ہمیں تمام نیکیوں کی آخری انتہا تک پہنچا دے ، زندگی میں اور موت کے بعد اور بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔
Transliteration
Allahumma ṣalli ʿalā Sayyidinā Muḥammadin ṣalātan tunjīnā bihā min jamīʿi l-ahwāli wa l-āfāt(i), wa taqḍī lanā bihā jamīʿi l-ḥājāt(i), wa tuṭahhirunā bihā min jamīʿi s-sayyi’āt(i), wa tarfaʿunā bihā ʿindaka aʿlā d-darajāt(i), wa tuballighunā bihā aqṣā l-ghāyāt(i), min jamīʿi l-khayrāt(i), fi l-ḥayāti wa baʿda l-mamāt(i).
English Translation
“O, Allah! Bestow blessings upon Muhammad (SAW), and his Family, such blessings through which You may relieve us of all anxieties and calamities. You may satisfy all our needs. You may clean us of all evils and thanks for which You may grant us high position and high rank and status in your presence, and You may lead us to the utmost limit of our aspirations and capacity in whatever is best in this world as well as in the world. Hereafter, as you have full power over everything.”