ایمان مفصل
اٰمَنْتُ بِاﷲِ وَمَلَائِکَتِه وَ کُتُبِه وَ رُسُلِه وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَالْقَدْرِ خَيْرِه وَ شَرِّه مِنَ اﷲِ تَعَالٰی وَالْبَعْثِ بَعْدَ الْمَوْت.
ترجمہ
ایمان لایا میں اللہ پر اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر اور قیامت کے دن پر اور اس پر کے اچھی اور بری تقدیر خدا تعالی کی طرف سے ہے اور موت کے بعد اٹھائے جانے پر بھی ایمان لایا۔
English
I believe in Allah, His Angels, His Books, His Messengers, the Last Day, and in the Taqdir, that all good and bad is from Allah the Most High and I believe in the resurrection after death
اس میں حسب ذیل شامل ہیں :