دعائے قنوت
اَللَّهُمَّ إنا نَسْتَعِينُكَ وَنَسْتَغْفِرُكَ وَنُؤْمِنُ بِكَ وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْكَ وَنُثْنِئْ عَلَيْكَ الخَيْرَ وَنَشْكُرُكَ وَلَا نَكْفُرُكَ وَنَخْلَعُ وَنَتْرُكُ مَنْ ئَّفْجُرُكَ اَللَّهُمَّ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَلَكَ نُصَلِّئ وَنَسْجُدُ وَإِلَيْكَ نَسْعأئ وَنَحْفِدُ وَنَرْجُو رَحْمَتَكَ وَنَخْشآئ عَذَابَكَ إِنَّ عَذَابَكَ بِالكُفَّارِ مُلْحَقٌ
ترجمہ
الہی ! ہم تجھ سے مدد چاہتے ہیں اور تجھ سے معافی مانگتے ہیں اور تجھ پر ایمان رکھتے ہیں اور تجھ پر بھروسہ کرتے ہیں اور تیری بہت اچھی تعریف کرتے ہیں اور تیرا شکر کرتے ہیں اور تیری نا شکری نہیں کرتےاور الگ کرتے ہیں اور چھوڑتے ہیں اس سخص کو جو تیری نافرمانی کرے۔ الہی! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تیرے ہی لئے نماز پڑھتے ہیں اور سجدہ کرتے ہیں اور تیری ہی طرف دوڑتے اور جھپٹتےہیں اور تیری رحمت کے امید وارہیں اور تیرے عذاب سے ڈرتے ہیں، بیشک تیرا عذاب کافروں کو پہنچنے والا ہے۔
English
O Allah! We implore You for
help and beg forgiveness of You and believe in You and rely on You and extol You and we are thankful to You and are
not ungrateful to You and we alienate and forsake those who disobey You. O Allah! You alone do we worship and for
You do we pray and prostrate and we betake to please You and present ourselves for the service in Your cause and we
hope for Your mercy and fear Your chastisement. Undoubtedly, Your torment is going to overtake infidels O Allah!
At-Tirmidhi: 464, Abu Dawud: 1425