108
سورة الكوثر ( مکیۃ)
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔
عربی
اِنَّاۤ اَعۡطَیۡنٰکَ الۡکَوۡثَرَ ؕ﴿۱﴾ فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَ انۡحَرۡ ؕ﴿۲﴾ اِنَّ شَانِئَکَ ہُوَ الۡاَبۡتَرُ ٪﴿۳﴾
ترجمہ
(اے نبی ﷺ !) ہم نے آپ کو خیر کثیر عطا کیا۔ پس آپ ﷺ اپنے رب کے لیے نماز پڑھا کیجیے اور قربانی کیا کیجیے۔ یقینا آپ ﷺ کا دشمن ہی جڑ کٹا ہوگا۔
قرآنی سورتوں کی فہرست (1 تا 114 سورتیں)
سورتیں