109
سورة الكافرون ( مکیۃ)
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔
عربی
قُلۡ یٰۤاَیُّہَا الۡکٰفِرُوۡنَ ۙ﴿۱﴾ لَاۤ اَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُوۡنَ ۙ﴿۲﴾ وَ لَاۤ اَنۡتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُ ۚ﴿۳﴾ وَ لَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدۡتُّمۡ ۙ﴿۴﴾ وَ لَاۤ اَنۡتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُ ؕ﴿۵﴾ لَکُمۡ دِیۡنُکُمۡ وَلِیَ دِیۡنِ ٪﴿۶﴾
ترجمہ
(اے نبی ﷺ آپ کہہ دیجیے کہ اے کافرو ! میں ان کو ہرگز نہیں پوجتا جن کو تم پوجتے ہو۔ اور نہ تم پوجنے والے ہو اسے جسے میں پوجتا ہوں۔ اور نہ ہی میں آئندہ کبھی پوجنے والا ہوں ان کو جن کی تم پرستش کر رہے ہو۔ اور نہ تم پوجنے والے ہو اس کو جس کو میں پوج رہا ہوں۔ اب تمہارے لیے تمہارا دین اور میرے لیے میرا دین۔
قرآنی سورتوں کی فہرست (1 تا 114 سورتیں)
سورتیں