-
الرَّحْمَنُ
Ar-Rahman
بڑی رحمت والا
-
الرَّحِيمُ
Ar Rahiim
نہائت مہربان
-
الْمَلِكُ
Al Malik
حقیقی بادشاہ
-
الْقُدُّوسُ
Al Quddus
نہائت مقدس اور پاک
-
السَّلاَمُ
As Salaam
جس کی ذاتی صفت سلامتی ہے
-
الْمُؤْمِنُ
Al Mu’min
امن و امان عطا کرنے والا
-
الْمُهَيْمِنُ
Al Muhaimin
پوری نگہبانی کرنے والا
-
الْعَزِيزُ
Al ‘Aziiz
غلبہ اور عزت والا، جو سب پر غالب ہے
-
الْجَبَّارُ
Al Jabbar
صاحب جبروت، ساری مخلوق اس کے زیرِ تصرف ہے
-
الْمُتَكَبِّرُ
Al Mutakabbir
کبریائی اور بڑائی اس کا حق ہے
-
الْخَالِقُ
Al Khaliq
پیدا فرمانے والا
-
الْبَارِئُ
Al Baari’
ٹھیک بنانے والا
-
الْمُصَوِّرُ
Al Mushawwir
صورت گری کرنے والا
-
الْغَفَّارُ
Al Ghaffaar
گناہوں کا بہت زیادہ بخشنے والا
-
الْقَهَّارُ
Al Qahhaar
سب پر پوری طرح غالب، جس کے سامنے سب مغلوب اور عاجز ہیں
-
الْوَهَّابُ
Al Wahhaab
بغیر کسی منفعت کے خوب عطا کرنے والا
-
الرَّزَّاقُ
Ar Razzaaq
سب کو روزی دینے والا
-
الْفَتَّاحُ
Al Fattaah
سب کے لیے رحمت و رزق کے دروازے کھولنے والا
-
اَلْعَلِيْمُ
Al ‘Aliim
سب کچھ جاننے والا
-
الْقَابِضُ
Al Qaabidh
تنگی کرنے والا
-
الْبَاسِطُ
Al Baasith
فراخی کرنے والا
-
الْخَافِضُ
Al Khaafidh
پست کرنے والا
-
الرَّافِعُ
Ar Raafi’
بلند کرنے والا
-
الْمُعِزُّ
Al Mu’izz
عزت دینے والا
-
المُذِلُّ
Al Mudzil
ذلت دینے والا
-
السَّمِيعُ
Al Samii’
سب کچھ سننے والا
-
الْبَصِيرُ
Al Bashiir
سب کچھ دیکھنے والا
-
الْحَكَمُ
Al Hakam
حاکمِ حقیقی
-
الْعَدْلُ
Al ‘Adl
سراپا عدل و انصاف
-
اللَّطِيفُ
Al Lathiif
لطافت اور لطف و کرم جس کی ذاتی صفت ہے
-
الْخَبِيرُ
Al Khabiir
ہر بات سے با خبر
-
الْحَلِيمُ
Al Haliim
نہائت بردبار
-
الْعَظِيمُ
Al ‘Azhiim
بڑی عظمت والا، سب سے بزرگ و برتر
-
الْغَفُورُ
Al Ghafuur
بہت بخشنے والا
-
الشَّكُورُ
As Syakuur
حسنِ عمل کی قدر کرنے والا، بہتر سے بہتر جزا دینے والا
-
الْعَلِيُّ
Al ‘Aliy
سب سے بالا
-
الْكَبِيرُ
Al Kabiir
سب سے بڑا
-
الْحَفِيظُ
Al Hafizh
سب کا نگہبان
-
المُقيِت
Al Muqiit
سب کو سامانِ حیات فراہم کرنے والا
-
الْحسِيبُ
Al Hasiib
سب کے لیے کفایت کرنے والا
-
الْجَلِيلُ
Al Jaliil
عظیم القدر
-
الْكَرِيمُ
Al Kariim
صاحبِ کرم
-
الرَّقِيبُ
Ar Raqiib
نگہدار اور محافظ
-
الْمُجِيبُ
Al Mujiib
قبول کرنے والا
-
الْوَاسِعُ
Al Waasi’
وسعت رکھنے والا
-
الْحَكِيمُ
Al Hakiim
سب کام حکمت سے کرنے والا
-
الْوَدُودُ
Al Waduud
اپنے بندوں کو چاہنے والا
-
الْمَجِيدُ
Al Majiid
بزرگی والا
-
الْبَاعِثُ
Al Baa’its
اٹھانے والا، موت کے بعد مردوں کو زندہ کرنے والا
-
الشَّهِيدُ
As Syahiid
حاضر، جو سب کچھ دیکھتا اور جانتا ہے
-
الْحَقُّ
Al Haqq
جس کی ذات و وجود اصلاً حق ہے
-
الْوَكِيلُ
Al Wakiil
کارسازِ حقیقی
-
الْقَوِيُّ
Al Qawiyyu
صاحبِ قوت
-
الْمَتِينُ
Al Matiin
بہت مضبوط
-
الْوَلِيُّ
Al Waliyy
سرپرست و مددگار
-
الْحَمِيدُ
Al Hamiid
مستحقِ حمد و ستائش
-
الْمُحْصِي
Al Mushii
سب مخلوقات کے بارے میں پوری معلومات رکھنے والا
-
الْمُبْدِئُ
Al Mubdi’
پہلا وجود بخشنے والا
-
الْمُعِيدُ
Al Mu’iid
دوبارہ زندگی دینے والا
-
الْمُحْيِي
Al Muhyii
زندگی بخشنے والا
-
اَلْمُمِيتُ
Al Mumiitu
موت دینے والا
-
الْحَيُّ
Al Hayyu
زندہ و جاوید، زندگی جس کی ذاتی صفت ہے
-
الْقَيُّومُ
Al Qayyuum
خود قائم رہنے والا، سب مخلوق کو اپنی مشیئت کے مطابق قائم رکھنے والا
-
الْوَاجِدُ
Al Waajid
سب کچھ اپنے پاس رکھنے والا
-
الْمَاجِدُ
Al Maajid
بزرگی اور عظمت والا
-
الْواحِدُ
Al Wahiid
اپنی صفات میں یکتا
-
اَلاَحَدُ
Al ‘Ahad
اپنی صفات میں یکتا
-
الصَّمَدُ
As Shamad
سب سے بے نیاز اور سب اس کے محتاج
-
الْقَادِرُ
Al Qaadir
قدرت والا
-
الْمُقْتَدِرُ
Al Muqtadir
سب پر کامل اقتدار رکھنے والا
-
الْمُقَدِّمُ
Al Muqaddim
جسے چاہے آگے کر دینے والا
-
الْمُؤَخِّرُ
Al Mu’akkhir
جسے چاہے پیچھے کر دینے والا
-
الأوَّلُ
Al Awwal
سب سے پہلے وجود رکھنے والا
-
الآخِرُ
Al Aakhir
سب کے بعد وجود رکھنے والا
-
الظَّاهِرُ
Az Zhaahir
بالکل آشکار
-
الْبَاطِنُ
Al Baathin
بالکل مخفی
-
الْوَالِي
Al Waali
مالک و کارساز
-
الْمُتَعَالِي
Al Muta’aalii
بہت بلند و بالا
-
الْبَرُّ
Al Barri
بڑا محسن
-
التَّوَابُ
At Tawwaab
توبہ کی توفیق دینے والا، توبہ قبول کرنے والا
-
الْمُنْتَقِمُ
Al Muntaqim
مجرمین کو کیفرِ کردار کو پہنچانے والا
-
العَفُوُّ
Al Afuww
بہت معافی دینے والا
-
الرَّؤُوفُ
Ar Ra`uuf
بہت مہربان
-
مَالِكُ الْمُلْكِ
Malikul Mulk
سارے جہاں کا مالک
-
ذُوالْجَلاَلِوَالإكْرَامِ
Dzul JalaaliWal Ikraam
صاحبِ جلال اور بہت کرم فرمانے والا جس کے جلال سے بندے ہمیشہ خائف ہوں اور جس کے کرم کی بندے ہمیشہ امید رکھیں
-
الْمُقْسِطُ
Al Muqsith
حقدار کو حق عطا کرنے والا، عادل و منصف
-
الْجَامِعُ
Al Jamii’
ساری مخلوقات کو قیامت کے دن یکجا کرنے والا
-
الْغَنِيُّ
Al Ghaniyy
خود بے نیاز جس کو کسی سے کوئی حاجت نہیں
-
الْمُغْنِي
Al Mughnii
اپنی عطا کے ذریعے بندوں کو بے نیاز کرنے والا
-
اَلْمَانِعُ
Al Maani
روک دینے والا
-
الضَّارَّ
Ad Dhaar
اپنی حکمت اور مشیئت کے تحت ضرر پہنچانے والا
-
النَّافِعُ
An Nafii’
نفع پہنچانے والا
-
النُّورُ
An Nuur
سراپا نور
-
الْهَادِي
Al Haadii
ہدائت دینے والا
-
الْبَدِيعُ
Al Baadii
بغیر مثالِ سابق کے مخلوق کا پیدا کرنے والا
-
اَلْبَاقِي
Al Baaqii
ہمیشہ رہنے والا، جسے کبھی فنا نہیں
-
الْوَارِثُ
Al Waarits
سب کے فنا ہونے کے بعد باقی رہنے والا
-
الرَّشِيدُ
Ar Rasyiid
صاحبِ رشد و حکمت جس کا ہر فعل درست ہے
-
الصَّبُورُ
As Shabuur
بڑا صابر کہ بندوں کی بڑی سے بڑی نافرمانیاں دیکھتا ہے اور فوراً عذاب بھیج کر تہس نہس نہیں کرتا