114
سورة الماعون ( مکیۃ)
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔
عربی
أَرَأَيْتَ الَّذِیۡ یُکَذِّبُ بِالدِّیۡنِ ؕ﴿۱﴾ فَذٰلِکَ الَّذِیۡ یَدُعُّ الۡیَتِیۡمَ ۙ﴿۲﴾ وَ لَا یَحُضُّ عَلٰی طَعَامِ الۡمِسۡکِیۡنِ ؕ﴿۳﴾ فَوَیۡلٌ لِّلۡمُصَلِّیۡنَ ۙ﴿۴﴾ الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَنۡ صَلَاتِہِمۡ سَاہُوۡنَ ۙ﴿۵﴾ الَّذِیۡنَ ہُمۡ یُرَآءُوۡنَ ۙ﴿۶﴾ وَ یَمۡنَعُوۡنَ الۡمَاعُوۡنَ ٪﴿۷﴾
ترجمہ
کیا تم نے دیکھا اس شخص کو جو جزا و سزا کو جھٹلاتا ہے ؟ یہ وہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے۔ اور نہ وہ مسکین کو کھانا کھلانے کی تلقین کرتا ہے۔ تو بربادی ہے ان نماز پڑھنے والوں کے لیے جو اپنی نمازوں سے غافل ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو دکھاوا کرتے ہیں۔ اور عام استعمال کی چیز بھی (مانگنے پر) نہیں دیتے۔
قرآنی سورتوں کی فہرست (1 تا 114 سورتیں)
سورتیں